حیدرآباد کے محل کے جعلی دستاویزات اور 300 کروڑ میں پلاٹ کی فروخت ، ممبئی کی ایک کمپنی کا ملازم گرفتار
حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) ممبئی پولیس نے حیدرآباد کے ایک محل کے جعلی دستاویزات بنانے اور کشمیر میں ہوٹل صنعت کے ایک سرکردہ ادارہ آئیرس ہاسپٹالیٹی کو 300 کروڑ