سپریم کورٹ سے بھی اگنی پتھ اسکیم کو دکھائی ہری جھنڈی، دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے مرکز کی اگنی پتھ اسکیم کو برقرار رکھنے والے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی دو درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔ اس