عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستان کے آئین کی روح ہے!مسلم پرسنل لا بورڈ نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا
نئی دہلی،14 جولائی2022: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی