Top Stories

صاحب استطاعت مسلمانوں پر قربانی کرنا واجب ہے,لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ ہمارے عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو (جنرل سکریٹری بورڈ)

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ عید قرباں مسلمانوں کا نہایت اہم