کوروناکے سواء کچھ اور بھی… تیل کی پیداوار کے حوالے سے ٹرمپ کا پوٹن اور شاہ سلمان سے تبادلہ خیال
واشنگٹن، 10اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تیل کی پیداوار اور تیل برآمد کرنے والے ممالک کے گروپ (اوپیک) کے تعلق سے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن