Friday , December 4 2020

آندھرا پردیش میں یکم ڈسمبر سے انڈیگو کی چھ ائربس پروازیں

وشاکھاپٹنم ۔ انڈیگو کی جانب سے آندھرا پردیش میں یکم ڈسمبر سے چھ یومیہ ائر بس پروازوں کا آغاز کرے گی ۔ یہ پروازیں وجئے واڑہ ۔ تروپتی ‘ تروپتی ۔ وجئے واڑہ ‘ وجئے واڑہ ۔ وشاکھاپٹنم ۔ وشاکھاپٹنم ۔ وجئے واڑہ ‘ بنگلور ۔ تروپتی اور تروپتی ۔ بنگلور کے درمیان چلائی جائیں گی ۔ انڈیگو ائرلائینس کی جانب سے یہ پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT