انتقال

   

شمس آباد ۔ 23 اگست (سیاست نیوز) جناب محمد سلیم الدین ولد محمد وزیرالدین 47 سالہ ساکن قاضی گلی شمس آباد کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شمس آباد میں پڑھائی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان شمس آباد میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9912071786 ، 9848111754 پر ربط کریں ۔