اویسی نے ایودھیا میں رام مندر کے ‘بھومی پوجن’ تقریب کی مذمت کی

,

   

اویسی نے ایودھیا میں رام مندر کے ‘بھومی پوجن’ تقریب کی مذمت کی

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے دارالسلام جو ان کے پارٹی ہیڈ کوارٹرہے وہاں پرمیڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے بھومی پوجن کی تقریب کی مذمت کی جبکہ تقریب میں ان کی حمایت میں توسیع کرنے پر پرینکا گاندھی پر بھی تنقید کی۔

YouTube video