جو بہتر ہے ہوجائے: پرنب مکرجی کی دختر

,

   

٭ سابق صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کی حالت ہنوز نازک بنی ہوئی ہے۔ ان کی دختر شرمیستھا مکرجی نے آج ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ خدا وہی کرے جو ان کے لئے بہتر ہے اور مجھے خوشی اور غم دونوں کو قبول کرنے کی طاقت ہے۔ گذشتہ سال 8 اگسٹ کا دن خوشی کا تھا جس دن میرے والد کو بھارت رتن سے نوازا گیا تھا اور ایک سال بعد 10 اگسٹ کو وہ بیمارہوگئے اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔