جی سرینواس یادو ٹوریزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے صدرنشین مقرر

   

حیدرآباد۔/4 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جی سرینواس یادو کو تلنگانہ اسٹیٹ ٹوریزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا صدرنشین مقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے جی او آر ٹی 513 جاری کیا۔ جی سرینواس یادو کو فوری اثر کے ساتھ دو سال کیلئے صدرنشین مقرر کیا گیا۔ محکمہ سیاحت و یوتھ اڈوانسمینٹ سے خواہش کی گئی ہے کہ نئے صدرنشین کیلئے ضروری سہولتوں کا انتظام کریں۔ر