حاملہ صفورہ زرگر کی ضمانت نامنظور‘ سماج کی خاموشی حیران کن۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ایک ایسے وقت میں جب سارا ملک میں ایک حاملہ مادہ ہاتھی کی موت پر غم اورغصہ ہے اور لوگ برہمی کا اظہار کررہے ہیں مگر حاملہ صفورہ زرگر کی گرفتاری پر سماج میں خاموشی اور سناٹا ہے۔

لاک ڈاؤن کے باوجود دہلی پولیس سی اے اے‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف احتجاج میں سرگرم رول ادا کرنے والے سماجی جہدکاروں‘اسٹوڈنٹس لیڈران کی گرفتاریاں عمل میں لارہی ہے۔

مگر سب سے زیادہ حیرت کی بات تویہ ہے کہ ایک جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی ایک حاملہ اسٹوڈنٹ لیڈر کی عدالت میں ضمانت کی عارضی باربارمسترد کردی جاتی ہے۔

دی وائیر کی عارفہ خانم شیروانی اور سماجی جہدکار پروفیسر اپوروا آنند نے اس پر روشنی ڈالی ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video