دہلی تشدد پر اقوام متحدہ کا تبصرہ‘ ممتاز صحافی کا ردعمل۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ وائیرل ویڈیو میں ممتاز صحافی اور عام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر اشوتوش نے دہلی تشدد پر اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کمیٹی کے ردعمل کو

افسوسناک قراردیتے ہوئے کہاکہ حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ اقوام متحدہ میں اس بات کی وضاحت کرے کے دہلی تشدد کو منظم انداز میں مسلمانوں کو نشانہ نہیں بنایاگیا ہے

اور نہ ہی مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے دہلی فسادات کرائے گئے تھے۔اشوتوش نے کہاکہ اس طرح کی باتوں سے عالمی سطح پر ہندوستان کی سکیولر شبہہ کو شدید نقصان پہنچے گاجس کو دور کرنے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

ویڈیو ضرور دیکھیں۔