سعودی عرب پتی شہزادہ طلال نے نیوزی لینڈ دہشت گرد حملے کے متاثرین کو 10لاکھ امریکی ڈالر کی امدادکی

ریاض۔ سعودی عربیہ کے عرب پتی پرنس ال ولید بن طلال نے نے نیوزی لینڈ دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پسماندگان کے وارثے کو دس لاکھ امریکی ڈالر کا عطیہ دیا۔

یہا ں پر اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ اس حملے میں پچاس مسلمان شہید ہوگئے تھے۔ عطیہ دینے کے علاوہ پرنس طلال نے واقعہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے شہیدوں کے جنت میں اونچی مقام کے لئے بھی دعاء کی ۔

یہاں پر اس یہ تذکرہ بھی ضروری ہے کہ جمعہ کے روز سعودی عرب کی دونوں مقدس مساجد مسجد حرام او رمسجد نبوی ؐ میں غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی تھی

TOPPOPULARRECENT