زلزلہ 10کیلو میٹر گہرائی میں آیا۔
کھٹمنڈو۔نیشنل سنٹر فار سیسما لوجی(این سی ایس)نے اطلاع دی ہے کہ اتوار کی رات نیپال میں ریکٹر اسکیل پر 4.3کی شدت کا زلزلہ آیاہے۔
این سی ایس کے بموجب زلزلے کا مرکزایل اے ٹی27.68اور طول البلد85.77بالترتیب تھا۔مذکورہ این سی ایس نے ایکس پر لکھا ہے کہ ”زلزلہ 4.3شدت‘ 31ڈسمبر2023‘ہندوستانی وقت 22:06:22ایل اے ٹی 37.68اور لانگ85.77گرائی 10کیلو میٹر‘ مقام نیپال“۔
ہندوستانی وقت 22:06:22کے وقت پیش آیا اس زلزلے کی گہرائی 10کیلو میٹر تھی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے