ٹیکہ کے سب سے بڑا درآمد کرنے ہونے کے باوجود ہندوستان گھر میں ناکام ہوگیاہے۔

,

   

دنیا بھر میں اپنے دوستوں کو کویڈ19کا ٹیکہ تحفہ میں دینے اور فروخت کرنے میں ستائش کرنے والے ممالک ہندوستان بن گیاہے‘ مگر رائٹرس کی ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان کو اپنے حفاظتی خطرات کا ہدف گھر میں کرنا ہے تو سارے ملک میں اس کو ٹیکہ اندازے کی مہم میں شدت پیدا کرنی ہوگی۔

امریکہ کے بعد دنیا کے سب سے زیادہ کویڈ19معاملات درج‘ ہندوستان کی منشاء اگست تک 300ملین لوگوں کو ٹیکہ دلانا ہے۔ تاہم جس تیزی کے ساتھ ہندوستان میں ٹیکہ اندازی کی جارہی ہے‘ اس گول تک پہنچانے کے لئے کئی سال لگ جائیں گے۔

اب تک 7.5پہلی صف کے ورکرس کو ٹیکہ کے ڈوز ملے ہیں۔ویلو کی کرسچین میڈیکل کالج میں مائیکرو بائیولوجی کے پروفیسر گگن دیپ کانگ نے رائٹرس کو بتایاکہ”عام طور پر ٹیکہ اندازی پروگرام کی شروعات دھیمی ہوتی ہے اور پھر وہ معاملات حل ہونے اور رسد کی آمد کے ساتھ تیزہوتے ہیں“۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ”ہندوستان میں خوش قسمتی کی بات ہمارے لئے یہ ہے کہ ٹیکہ کی سربراہی ایک مقرر حد تک کا اقدا م نہیں ہے‘ مگر حکومت کی جانب سے دئے گئے وقت تک پہنچایا‘جو آج ہم کررہے ہیں اس سے ہمیں امیونائز 4سے 5گنا تک کا اضافہ لوگوں تک ہر روز بڑھانا ہوگا“۔

اگرچکہ کے دیگر ممالک میں ٹیکہ اندازی کے تناسب اس کی آبادی سے کہیں زیادہ رہا ہے‘ مذکورہ وزرات صحت نے دعوی کیاہے کہ ہندوستان میں تیزی سے7ملین لوگوں تک پہنچ گئے ہیں اور حکومت اگلے ماہ سے خانگی اسپتالوں کے اشتراک اور یہاں تک خانگی اسپتالوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس میں تیزی لانے کی تیاری کررہی ہے۔

مرکزی حکومت نے بھی ریاستی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ٹیکہ اندازی مہم میں شدت پیدا کریں۔ حکومت کے ایک ان لائن ٹیکہ اندازی پیٹ فارم نے رائٹرس کو بتایاکہ وہ ایک دن میں 10ملین ٹیکہ دے سکتے ہیں۔

دنیا کے 60فیصد ٹیکے ہندوستان نے بنائے ہیں‘ مذکورہ حکومت نے فروخت کیاہے اور 17ممالک کو ”تحفہ“ بھی دیاہے اور 5ممالک سے اس کے پاس درخواست بھی موجود ہے۔

رواں ہفتہ حکومت نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ وہ اپنی مہم کے مناسب سامان کی فراہمی کے لئے مینوفیکچرس سے ہم آہنگی کررہا ہے۔اور مزید کہاکہ بنیادی ڈھانچہ جیسے کولڈ اسٹوریج‘ اور خصوصی گاڑیاں کوئی مسئلہ نہیں ہے اورحکومت نے اس بات کا بھی اعتراف کیاہے کہ لوگ ٹیکہ کے متعلق گھبرارہے ہیں۔

لوگو ں کی الجھن کے متعلق بھارت بائیوٹیک نے کہا ہے کہ اگلے ماہ طبی سنوائی پر مشتمل اس کے تاخیر سے کے گئے تجربہ کی موثر تفصیلات جاری کردی جائیں گی۔

لوگوں کو باور کروانے کے لئے ٹیکہ محفوظ اور اثرانداز ہے حکومت کالر ٹیون چلارہی ہے۔

آنے والے دنوں میں توقع کی جارہی ہے کہ دیگر شاٹس کو بھی ہندوستان منظوری دے گا جس میں روس کی اسپوتنک وی اور کاڈیلا ہلتھ کیر کے اشیاء‘ نوواویکس اور جانسن اینڈ جانسن کے نام شامل ہیں۔