Sunday , November 29 2020

کوسوو: رکن ا سمبلی ’’ آئی لو محمدؐ ‘‘ والا ماسک پہن کر اجلاس میں پہنچے

کوسوو: صدر فرانس ایمانیل میکرون کے مخالف اسلام بیانات کے بعد دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں‘ اس صورتحال میں مغربی ملک کوسوو کی اسمبلی کے رکن ایمن رحمانی ’’آئی لو محمدؐ‘‘
(I Love Muhammad PBUH)
کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک کوسوو کی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کے رکن ایمن رحمانی نے پیغمبر خدا کی محبت کا اظہار کرتے ہوئے حضرت محمدؐ کا اسم گرامی چھپا ماسک پہن کر شرکت کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT