نئی دہلی : مرکزی وزیر برائے دیہی ترقیات گری راج سنگھ کورونا پازیٹیو پائے گئے ۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ان کی طبی نگہداشت جاری ہے اور انہوں نے فی الحال خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔