یادو کی سنگھ ہستھ2028 کے سلسلے میں اجین میں میٹنگ

   

اجین : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اجین میں سال 2028 میں منعقد ہونے والے سنگھہستھ (سمہستھ 2028) کے سلسلے میں آج یہاں ایک اہم میٹنگ کی۔سرکاری ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر یادو نے یہاں کلکٹر آفس میں منعقدہ میٹنگ میں عوامی نمائندوں اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ سنگھ ہستھ 2028 کے لئے ترقیاتی کام سے متعلق موضوعات پر بات چیت کی۔ وزیراعلی نے عہدیداروں کو ضروری ہدایات بھی دیں۔