آئی پی ایل : دہلی نے پنجاب کو ہرایا

   

ممبئی : آئی پی ایل میں آج یکطرفہ مقابلہ دیکھنے میں آیا ۔ پنجاب کنگس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف115 اسکور کئے ۔ دہلی کیپیٹلس نے 10.3 اوورس میں 119/1 کے ساتھ جیت درج کرائی ۔ ڈیویڈ وارنر 60 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔