آجکل ہمارے متحد یا منتشر ہونے کی بنیاد ذات: آر ایس ایس

   

٭ ناگپور : سر سنچالک آر ایس ایس موہن بھاگوت نے کہا کہ آج کل ہماری ذات ہمارے سیاسی حلیف یا حریف ہونے کی بنیاد بن رہی ہے ۔ پوری دنیا اس رویہ سے نالاں ہے۔ ہندوستانیوں کی اس کی اصلاح کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان تنوع میں اتحاد تلاش نہیں کرتے بلکہ سمجھتے ہیں کہ اتحاد انتشار میں ہے ۔