آٹھ فٹ لمبا گھڑیال کیکڑوںکے شکار کے دوران دستیاب

   

ستارہ : آدمیوں کا ایک گروپ جو کھیکڑے پکڑنے ستارا کی دریا ترالی گیا تھا۔ 8 فٹ لمبا گھڑیال دیکھا اور محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس کی اطلاع دی۔ یہ ناگا گھڑیال 70 سال عمر کا تھا ، جس کا وزن 70 کیلو گرام تھا ۔ جنگلات کے کارکن روہن بھاٹے نے اس کا انکشاف کیا۔