حیدرآباد ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام امتحانات منعقدہ 28 اگست 2022 اردو دانی ، زبان دانی اور انشا کے اسناد (سرٹیفیکٹس ) کی تقسیم ہوچکی ہے ۔ تمام مراکز کے صدور و معتمدین اور ٹیچرز اور ذمہ دار اصحاب اوقات دفتر ٹرسٹ سے صبح 11 تا 5 بجے دن ربط فرما کر حاصل کرلیں ۔ تفصیلات کے لیے 8367043856 ۔(Ext.225) 040-24744180 پر ربط کریں ۔۔