استعفیٰ دینے یدی یورپا کی دھمکی

,

   

٭ چیف منسٹر کرناٹک یدی یورپا نے یہاں لنگایت کے ایک پجاری کے ساتھ کابینہ میں توسیع کے مسئلہ پر بحث کی۔ لنگایت طبقہ کے ایک رکن اسمبلی کو کابینی وزیر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے لنگایت کے پجاری نے یدی یورپا پر دباؤ ڈالا تھا۔ اس پر برہم ہوکر انہوں نے کہا کہ اگر مجھے تنگ کیا گیا تو میں چیف منسٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دونگا۔