اسٹالن کی تمل ناڈو کے گورنر کو سالگرہ کی مبارکباد

   

چنئی : تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے اتوار کو گورنر آر این روی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔مسٹر اسٹالن نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ‘‘تمل ناڈو کے گورنر، تھیرو آر این روی جی کو سالگرہ مبارک باد اور نیک خواہشات۔ میں آپ کے لئے امن، اچھی صحت اور خوشی کی تمنا کرتا ہوں۔