اسپتالوں کو محفوظ علاقہ قرار دینے سے متعلق عرضداشت

   

نئی دہلی: اسپتال احاطوں پر حملے کو روکنے اور اسپتالوں اور نرسنگ ہوم کو محفوظ علاقہ قرار دینے کا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت دینے سے متعلق ایک عرضی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ۔ دہلی میڈیکل اسوسی ایشن (ڈی ایم اے ) کی وکیل نہیا کلیتا کے ذریعے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے ڈاکٹروں، طبی اہلکاروں اور اسپتال احاطوں پر حملے کو روکنے کیلئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو حسب ضرورت سکیورٹی مہیا کروانے کی ہدایت دیں۔