امریکی سفارتخانہ کے باہر عراقی ملیشیا کا احتجاج ختم

,

   

٭ عراق میں امریکی سفارتخانہ کے باہر احتجاج کرنے والے عراقی ملیشیا کا احتجاج ختم ہوگیا ہے۔ عراقی فوج نے یہ بات بتائی۔ عراقی سیکوریٹی فورسیس نے شامیانوں کو گرا دیا اور احتجاج سے متعلق سے دوسری چیزوں کو ہٹا دیا گیا۔ اس طرح امریکی سفارتخانہ کے احاطہ کو مکمل طور پر محفوظ کردیا گیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ملیشیا گروپ کا بمباری کے بعد یہ احتجاج کیا جارہا تھا۔