حیدرآباد ۔ 2 ستمبر ۔ ( راست ) ڈاکٹر بدرالدین ولد غلام مرتضیٰ عرف مرتضیٰ سیٹھ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر قادری باغ درگاہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین قادری باغ قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8317538738 پر ربط کریں۔
OoO محترمہ افضل النساء فاروقی ریٹائرڈ آفس سپرنٹنڈنٹ عثمانیہ میڈیکل کالج ساکن بنڈلہ گوڑہ زوجہ جناب بشیر علی خان کا چہارشنبہ 2 ستمبر 2026 ء کو انتقال ہوگیا ۔ نمازجنازہ جمعرات 3 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد الٰہی چادرگھاٹ میں ادا کی جائیگی اور تدفین احاطہ مسجد الٰہی میں عمل میں آئیگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7207230573 یا 9963734187 پر ربط کریں ۔