انتقال

   

حیدرآباد۔/4 فبروری، ( راست ) جناب محمد اطہر علی قادری بندہ نوازی صاحب بانی ABBR انسٹی ٹیوشنس سابق ملازم سی جی ایس ایچ حکومت ہند کا شام حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم ، سماجی کارکن اور ڈائرکٹر ABBR گروپ محمد برکت علی کے والد تھے۔ پسماندگان میں تین فرزندان شامل ہیں ۔ نماز جنازہ 5 فبروری بروز چہارشنبہ بعد نماز فجرجامع مسجد عبدالباقر خاں ریاست نگر اویسی کالونی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9848445550 ، 9700088110 پر ربط کریں۔