انجلینا جولی کا ہندوستانیوں سے اظہار یگانگت

   

’’ میں ہندوستان کے عوام سے بلاشبہ کہنا چاہوں گی کہ وہ بہت مشکل حالات سے دوچار ہیں ۔ ان کے دکھ پر میرا دل بہت بھاری ہے اور میرے پاس اظہار یگانگت کیلئے الفاظ نہیں ہیں ۔