انگلینڈ کیخلاف ویسٹ انڈیز پہلے ٹسٹ میں 4 وکٹس سے کامیاب

   

٭ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹسٹ میں آج 4 وکٹس سے کامیابی حاصل کرلی ۔آج آخری دن اس کو کامیابی کیلئے 200 رنز اسکور کرنے تھے جو اس نے 6 وکٹ پر بنالئے ۔ انگلینڈ نے 204 اور 313 رنز بنائے تھے جبکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی باری میں 318 رنز اسکور کئے تھے ۔