اپوزیشن کا ایوان کاہنگامہ‘ راجیہ سبھا کی کاروائی ملتوی

,

   

نئی دہلی۔ اتوار کے روز زرراعی اصلاحی بلس کی مخالفت میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی ہنگامہ آرائی کے بعد کچھ وقت کے لئے راجیہ سبھا کی کاروائی کوملتوی کردیاگیاتھا۔

زراعی بلس پر ایوان میں جاری بحث کے دوران ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرین ایوان کے وسط میں راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیرمن ہرونش کو قواعد کی کتاب دیکھانے کے لئے پہنچ گئے تھے۔

ہنگامہ اس وقت کھڑا ہوگیا جب اپوزیشن یونین منسٹر برائے زراعت او رکسانوں کی ویلفیر نریندر سنگھ تومر جواب دے رہے تھے‘ اس وقت اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے تشویش کا اظہار شروع کردیاتھا۔

اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردے اور بعض نے تو ایوان بالی میں پیپرس کے تکڑے پھینکا شروع کردیاکسانوں اور

پیدوار رنے والے صنعت اور کامرس(فروغ اور سہولتیں) بل‘ سال2020اور کسان (ایمپاؤر منٹ اور پروٹکشن) معاہدات برائے اشورنس ایک فارمس سرویس بل 2020پر بحث ہونی تھی۔

دونوں بل نچلے ایوان میں دو دن قبل بڑی تعداد میں ووٹ سے منظور کرلئے گئے ہیں۔