برطانیہ کو وائرس کے ساتھ رہنا پڑے گا‘ مگر پابندیوں میں نرمی لانی ہوگی۔ بورس جانسن

,

   

لندن۔وزیراعظم بورس جانس نے کہاکہ انگلینڈ میں اب لوگوں کے لئے زیادہ وقت تک اندرونی عوامی مقامات پر فیس ماسک درکار نہیں ہوگااور تین فٹ کی دوری بھی بہت جلد یا اس ماہ کے آخر تک لازمی نہیں ہوگی‘ اس سے کرونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے باوجودسوسائٹی میں دوبارہ بحالی کے لئے منصوبے کی تصدیق ہورہی ہے۔

پیر کے روز جانسن نے تصدیق کی ہے کہ لاک ڈاؤن ہٹانے کے لئے روڈ میاپ اپنے قطعی اسٹیج کی طرف ملم میں بڑھے گا تو انفرادی متنبہ فیصلوں قانونی پابندیوں کو تبدیل کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اس کا ہونا 19جولائی کو مقرر ہے حالانکہ قطعی فیصلہ12جولائی کو لیاجائے گا۔

اس تبدیلی کا مطلب یہ ہوگا کہ کئی مہینوں تک منھ چھپا کر رکھنے کے بعد اب لوگوں کو ماسک پھینک دینا ہوگا‘ حالانکہ کارباریوں اور ٹرانزٹ اپریٹرس کے لئے اب بھی یہ درکار ہے اور اور اس کی سفارش بعض ہجوم بھری مقامات کے لئے لازمی ہوگا۔

برطانیہ میں 128,000سے زائد کرونا وائرس سے اموات ہوئے ہیں مغربی میں سب سے زیادہ اموات اور مصدقہ وباء کے معاملات شدید طور پر پھیلنے والے وباء سے زیادہ ہے۔

پبلک ہیلتھ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے طاقتور ٹیکہ پروگراموں نے اموات اور وباء کے درمیان کے تعلق کو کمزور کردیاہے‘ مگر یہ موثر نہیں ہے۔

حکومت نے اس بات کو تسلیم کیاہے کہ ماباقی تحدیدات ہٹالنے پر وباء‘ اسپتالوں میں بھرتی او راموات میں اضافہ ہوگا۔ جانسن نے کہاکہ یہ وباء ہم سے بہت دور ہے مگر ہمیں کویڈ سے ہونے والے مزیداموات کے لئے اپنے افسوس کے ساتھ مصلحت کرنی چاہئے۔