بلندی سے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

   

حیدرآباد /17 اپریل ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں ایک شخص نے بلندی سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 56 سالہ ستیہ نارائنا جو پیشہ سے خانگی ملازم بوڑاپل علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس شخص نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق اس شخص نے خرابی صحت سے تنگ آکر انتہائی اقدام کیا ۔