بہار اسمبلی انتخابات پر آج سیاست ٹی وی کی پیشکش

,

   

حیدرآباد: بہار اسمبلی انتخابات پر سیاست ٹی وی کی خصوصی پیشکش انتخابی سرگرمیوں پر ایک دوسرے کو آئینہ دکھانے والا پروگرام سیاست ٹی وی پرچہارشنبہ 11 نومبر کو نشر کیا جائے گا۔ عمران پرتاپ گڑھی بمقابلہ اسد الدین اویسی سیاست ٹی وی پر صبح گیارہ بجے کے علاوہ دوپہر 2.30 بجے اور شام 5.30 بجے دکھایا جائے گا ۔