تازہ ایف ائی آر کے بعد ارنگ کی گرفتاری پر مشتمل ہیش ٹیگ سرفہرست

,

   

سرکردہ نیوز چیانلوں کے اینکرس مبینہ طور پر مذکورہ واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں اور انسانی المیہ کو نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں

نئی دہلی۔ارنب گوسوامی کے خلاف تازہ ایف ائی آر درج کرائے جانے کے فوری بعد سے پھر ایک مرتبہ رپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف انٹرنٹ پر سر فہرست ٹرینڈ کرنے لگے ہیں۔

واقعہ تحریر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ ارنب کو گرفتار کریں تیسرے نمبر پر ٹرینڈ کررہاتھا‘ جو مائیکر و بلاگینگ سائیڈ ٹوئٹر پر 24ہزار ٹوئٹس کے ساتھ تھا

https://twitter.com/HubMilky/status/1257131518759059468?s=20

https://twitter.com/Randomindiangal/status/1257131332896866304?s=20

https://twitter.com/William83930779/status/1257129011064389632?s=20

https://twitter.com/Navneet98197731/status/1257128411480326145?s=20

پولیس کی تازہ شمکایت میں مذکورہ ممبئی پولیس نے ایک ایف ائی آر درج کرتے ہوئے انہیں باندرہ واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کا موردالزام ٹہرایا ہے‘ جس میں انہوں نے مہاجر مزدوروں کے اکٹھا ہونے پر وہ سوال اٹھایا ہے جس کا واقعہ سے کوئی تعلق تک نہیں تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے 3مئی تک قومی لاک ڈاؤن میں توسیع کااعلان کرنے کے بعد ممبئی باندرہ ویسٹ ریلوے اسٹیشن پر مہاجر مزدوروں کی بھاری بھیڑ امڈ پڑی تھی

۔سرکردہ نیوز چیانلوں کے اینکرس مبینہ طور پر مذکورہ واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں اور انسانی المیہ کو نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں۔

کئی مشہور شخصیتیں جس میں ٹی وی کی ایک معروف اداکارہ کویتا کوشک او ر فلم میکر انوبھو سنہا نے راست طور پر مشہور صحافی کو ”فرقہ وارانہ نفرت بھڑکانے‘ کا ذمہ دار ٹہرایا