ترک وزیر خارجہ کا دورہ بحرین

   

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بحرین کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ امور خارجہ کے مطابق ،چاوش اولو بحرینی ہم منصب عبدالطیف بن راشد الزیانی کی دعوت پر دو روزہ بحرین کا دورہ کر رہے ہیں۔اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔