جسے اللہ رکھے …

   

٭ ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلہ میں منہدمہ ایک عمارت کے ملبہ سے 28 گھنٹوں بعد ایک دو سالہ بچی اپنی ماں کے ساتھ زندہ پائی گئی۔ اس تعلق سے لڑکی کو بچانے کے عمل کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ شدت کے زلزلہ میں 38 افراد ہلاک اور زائد از 1500 افراد زخمی ہوگئے تھے۔