جی ایس ٹی بقایہ جات کے مطالبے پر لوک سبھا میں ہنگامہ

   

نئی دہلی، 11 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)گُڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) سے حاصل ہونے والے ٹیکس کا حصہ ریاستوں کو نہ دیئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کے روز اپوزیشن پارٹیوں نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ہنگامہ کیا۔وقفہ سوالات شروع ہوتے ہیں ۔