حیدرآباد۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے انتخابات کیلئے یکم ڈسمبرکو رائے دہی ہونے والی ہے ۔ حکومت تلنگانہ نے رائے دہی کے پیش نظر جی ایچ ایم سی حدود میں یکم ڈسمبر منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔