حزب اللہ نے اندرون ایک سال میزائل کی تعداد دوگنا کردی: حسن نصراللہ

   


ترپیولی : حزب اللہ قائد حسن نصراللہ نے بتایا کہ ان کی تنظیم گذشتہ ایک سال کے دوران قیمتی گائیڈیڈ میزائل کی تعداد دگنا کرلی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حزب اللہ کے پاس مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی میعاد کے آخری چند ہفتے بہت نازک ہے۔ ان پر گہری نظر رکھی جائے گی۔