خواتین کو اسلحہ کی ضرورت نہیں: وینکیا نائیڈو

   

٭ نائب صدرجمہوریہ و راجیہ سبھا کے صدرنشین وینکیا نائیڈو نے اس خیال کا اظہار کیا کہ خواتین کو آتشی اسلحہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دوسرے ان کا تحفظ کریں گے۔ وینکیا نائیڈو نے یہ ریمارک اس وقت کیا جب دو ارکان خاتون ارکان پارلیمنٹ نے اسلحہ (ترمیمی) بل 2019ء پر بحث کیلئے وقت مانگا تھا جبکہ مباحث کیلئے مقررہ وقت ختم ہوچکا ہے۔