دنیا کے سب سے صحت مند ممالک میں اسپین نے اٹلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

,

   

صحت عامہ کے معاملات میں مجموعی طور پر بلوم برگ صحت مند ممالک کی فہرست میں 169لوگوں کوشامل کئے گئے تازہ ایڈیشن میں اسپین نے اٹلی کوپیچھے چھوڑ دیاہے۔

دیگر یوروپی شہروں میں ٹاپ دس کی فہرست میں اپنا نام درج کرایا۔ ائیس لینڈ نمبر (3)‘ سوئیز ر لینڈ نمبر(5)‘ سویڈن(6)اور ناروے (9) جبکہ یوکے کو 19واں مقام حاصل ہوا ۔

مذکورہ سروے ممالک کی اس بنیاد پر کیاگیا ہے جو تمباکو کے استعمال سے ہونے والے موٹا کی خدشہ کی وجہہ سے عائد جرمانے پر مشتمل ہیں۔

اس کے علاوہ ماحولیات عنصر جیسے صاف پانی اور صفائی کے بہتر انتظامات کی فراہمی بھی اس میں شامل تھی۔