دو برادریوں کے درمیان تصادم ‘ دو ہلاک 4 زخمی

   

آنند 25 افراد ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات کے آنند ضلع میں دو برادریوں کے افراد کے مابین فرقہ وارانہ جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور چار دوسرے زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب پٹیل اور بولیسالم گراسیہ ( مسلم ) برادریوں کے مابین رقمی لین دین پر تنازغہ ہوا تھا ۔ جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور چار دوسرے زخمی ہوگئے ۔ جھڑپ میں تیز دھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا تھا ۔ ڈی ایس پی کھمبٹ ریما منشی نے یہ بات بتائی ۔