راجیو سکسینہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

   

نئی دہلی 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے 3600 کروڑ والے آگسٹا ویسٹ لینڈ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شدہ راجیو سکسینہ کو عبوری ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کردی ہے۔ خصوصی جج اروند کمار نے ایمس کی داکردہ میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد سکسینہ کو راحت عطا کی۔