راجیہ سبھا گلوبال وارمنگ کے سنگین اثرات پر بحث

,

   

راجیہ سبھا بلیٹن میں کہاگیا ہے کہ”گلوبال وارمنگ کے سنگین اثرات اور اس سے نمٹنے کے لئے تدارکاتی اقدامات کی ضرورت پر بحث ہوئی“۔
نئی دہلی۔ مرکزی کے ساتھ چینی سرکشیوں پر آمنے سامنے کی بحث کے دوران ڈی ایم کے لیڈر تیروچی سیوا اور کانگریس ایم پی پرمود تیواری کی جانب مذکورہ راجیہ سبھا میں جمعرات کے روز موسمی تبدیلیوں اور گلوبال ورامنگ پر مختصر مدتی بحث ہوئی ہے

راجیہ سبھا بلیٹن میں کہاگیا ہے کہ”گلوبال وارمنگ کے سنگین اثرات اور اس سے نمٹنے کے لئے تدارکاتی اقدامات کی ضرورت پر بحث ہوئی“۔

شیوسینا ایم پی(اوھوبالا صاحب ٹھاکرے) پرینکا چترویدی نے راجیہ سبھا میں ”ای ڈی‘ ائی ٹی‘ سی بی ائی‘ ای سی‘ سی وی سی اور سی ائی سی جیسے اداروں کی آزادی کو ماپال کرنے پر“ بحث کے لئے رول 267کے تحت ایک بزنس نوٹس پیش کی تھی۔

عام آدمی پارٹی کے راگھو چڈھا نے مبینہ”عدالتی تقررات میں مداخلت“ پر ایک تحریک التواء پیش کیاتھا