رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑے گئے بی جے پی لیڈر چندرا پرکاش بھاتوریہ۔ ویڈیو

,

   

وائیرل ویڈیو سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ہریانہ بی جے پی کے قدآور لیڈر چندرا پرکاش بھاتوریہ اپنی مہیلا ساتھی کے گھر میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑے گئے۔

جب مہیلا ساتھی کے رشتہ داروں کو چندرا پرکاش بھاتوریہ کے گھر میں موجودگی کے متعلق جانکاری ملی تو ان لوگوں نے گھر پر دھاوا بول دیا۔

اپنی جان بچانے او ربدنامی کے ڈر سے ہیرو کی طرح بی جے پی لیڈر چندرا پرکاش بھاتوریہ تیسری منزل سے ہیرو کی طرح کپڑوں کی رسی بنائی اور لٹ کر نیچے اترنے کی کوشش کی اور اسی دوران وہ گر گئے اور ان کے پیر کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔

ویسے بھی اس طرح کے معاملات بی جے پی لیڈران کے لئے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ عورتوں کی عصمت ریزی کے معاملوں میں ملوث ہونا یا پھر مہیلا ساتھیوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے کام انجام دینا بی جے پی لیڈران کی پرانی عادت ہے۔

چندرا پرکاش بھاتوریہ چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال کھٹر کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کئی اعلی قائدین کے قریبی لوگوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=dpJPV93MMkA