ریٹائرڈ چیف سائنس داں سی ایس ائی آر گوہر رضا نے سیاست ڈاٹ کام کے لئے محمد اسلیم حسین سے ملک کے حالات پر خصوصی بات چیت کے دوران کہاکہ”ملک میں سی اے اے اور این آ رسی کے خلاف جاری احتجاج کو مذہبی رنگ دینے کی بی جے پی او رآ رایس ایس جو کوشش کررہی ہے وہ کامیاب نہیں ہو پارہی ہے‘
کیونکہ ملک کی عوام کو اس بات کا اندازہ ہوگیا ہے کہ یہ لوگ فرقہ وارانہ اساس پر تقسیم کے ذریعہ اپنی ناکامیوں کو چھپا رہے ہیں“۔
پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں