سب انسپکٹر انجیلو معطل

   

میدک /21 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک رورل پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر مسٹر انجینیلوکو ضلع ایس پی میدک محترمہ جی چننا دپتی نے ریت مافیا گیانگ سے تعلقات کے علاوہ ایک قتل کے واقعہ میں مجرمین کے ساتھ ہموار تعلقات و دیگر بدعنوانیوں میں ملوث بناکر ڈی آئی جی میدک و نظام آباد سے شکایت کی تھی ۔ جس پر ڈی آئی جی شیوا شنکر ریڈی نے بعد تحقیقات سب انسپکٹر انجینیلو کو خدمات سے معطل کرتے ہوئے اپنے احکامات جاری کردئے ۔