سعودی عرب جی 20 صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک

,

   

ریاض ۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج جاپان سے جی 20 کی صدارت حاصل کرتے ہوئے پہلا عرب ملک بن گیا ہے ۔ سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ا س حاصل ہونے والے منفرد موقع کا خیرمقدم کیا ۔