سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

,

   

ریاض ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں جمعرات 29 شعبان کو ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ عالمی فلکیاتی مرکز نے کہا ہیکہ بعض عرب ممالک میں یکم ؍ رمضان جمعرات یا جمعہ کو ہوگا جبکہ مقامی ویب نیوز نے عالمی مرکز کے حوالہ سے کہا ہیکہ اس سال عرب ممالک نے رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی دن نہیں ہوگا (تفصیلی خبر صفحہ 7 پر)۔